تلاش کا نتیجہ "अफ़्लाक"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخرکرتے ہیں خطاب آخر اٹھتے ہیں حجاب آخر
حادثہ وہ جو ابھی پردۂ افلاک میں ہےعکس اس کا مرے آئینۂ ادراک میں ہے
ہوئے گا کوئی دم میں یہ مسجود ملائکہے خاک نشیں حاکم افلاک بنے گا
سطح افلاک نظر آتی ہے گنگا جمنیروپ بجلی کا سنہرا ہے روپہلا بادل
یاں گردش ساغر ہے وہاں گردش دوراںافلاک کی رندوں سے رقابت نہیں جاتی
مقام ہو ترا خلوت پسند وہ تو ہےمکان بر سر افلاک لا مکاں تیرا
کب تک رہے محکومئ انجم میں مری خاکیا میں نہیں یا گردش افلاک نہیں ہے
تھا جو مسجود ملائک بزم میں افلاک پےبن کے آیا پھر وہی اب میر اس محفل میں ہے
وہ دیکھ ستاروں کے موتی ہر آن بکھرتے جاتے ہیںافلاک پہ ہے کہرام کہ ساقی رات گزرنے والی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books