تلاش کا نتیجہ "बहल"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دن میں وحشت بہل گئیرات ہوئی اور نکلا چاند
تم نہ آؤ تو خط بھیج دوکچھ طبیعت بہل جائے گی
دیکھنے دے مجھے رخسار ترا ہرج ہے کیادو گھڑی دیکھ کے پھولوں کو بہل جاؤں گا
مارا گیا تب گزرا بوسے سے ترے لب کےکیا میرؔ بھی لڑکا تھا باتوں میں بہل جاتا
انہیں خط میں لکھا تھا دل مضطرب ہے جواب ان کا آیا محبت نہ کرتےتمہیں دل لگانے کو کس نے کہا تھا بہل جائے گا دل بہلتے بہلتے
گر یوں ہی گھر میں بیٹھا رہا مار ڈالیں گی تنہائیاںچل ذرا مے کدہ میں چلیں اے فناؔ دل بہل جائے گا
شام فراق اب نہ پوچھ آئی اور آ کے ٹل گئیدل تھا کہ پھر بہل گیا جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books