تلاش کا نتیجہ "मल"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مہندی مل کے مرا ترک ستم ایجاد آیاخوں بہا ہاتھ میں لیتا ہوا جلاد آیا
خوب ہی مل مل کے دھویا ریپیر نجام کے رنگ میں بھجویا ری
کیا کسی حسرت بھری دل کو کیا ہے پائمالہاتھ کچھ مل مل کے کیوں اس وقت پچھتانے لگے
کیے پر اپنے کو آخر پہ دکھ پانا بھی ہوتا ہےکف افسوس کو مل مل کے پچھتانا بھی ہوتا ہے
اٹھی روئ پچھتائی ہاتھ ملمنہ انسون تیں دھوئی
تیرے کوچے کی سرکش ہواخاک چہرے پہ مل جائے گی
لب پہ تو نے جو مسی ملکے جمایا لاکھاکھل گیا شاہ بدخشاں کا عمل شام میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books