تلاش کا نتیجہ "सख़ावत"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
زکوٰۃ و روزہ کے ارکان ہوتے ہیں ادا اس میںسخاوت عام ہوتی ہے سخاوت کا مہینہ ہے
تیغ میدان شجاعت میں چمکتی بجلیہاتھ گلزار سخاوت میں برستا بادل
بیان کرتا ہوں حیدر کی میں عنایت کاجواب ملتا نہیں آپ کی سخاوت کا
عجب دولت ہے عالم ہیں ہدایت پیر کی میرےبٹا کرتی ہے سب در در سخاوت پیر کی میرے
نہیں کچھ امتیاز کفر و ایماں طاعت و عصیاںکھلا سب کے لئے ہوں جس کا دامن وہ سخاوت ہوں
میں منگتا ہوں مگر واللہ فرازؔ اس در کا منگتا ہوںسخاوت میں نہ ثانی جس کے در کا کوئی در ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books