تلاش کا نتیجہ "सोचो"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ذرا دیکھو ذرا سوچو کرو غورخدا ہے بس خدا ہے میں نہیں ہوں
کتنے دنوں کے پیاسے ہوں گے یارو سوچو توشبنم کا قطرہ بھی جن کو دریا لگتا ہے
بھلا کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے حساب اپنے دل میں لگا کر تو سوچوقیامت کا دن آ گیا رفتہ رفتہ ملاقات کا دن بدلتے بدلتے
یہ نہ سوچو کہ کہاں ہے مرے عاشق کا مزارپہلے دیکھو کہ یہ تربت تہہ پا کس کی ہے
تمہاری بے رخی اک دن ہماری جان لے لے گیقسم تم کو ذرا سوچو کہ دستور وفا کیا ہے
وحدت میں نہاں کثرت میں عیاں سوچو تو میاں وہ ہوگا کہاںہر غیب سے ہے وہ جلوہ نما صنما صنما صنما صنما
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books