تلاش کا نتیجہ "aath"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تمہاری انجمن سے اٹھ کے دیوانے کہاں جاتےجو وابستہ ہوئے تم سے وہ افسانے کہاں جاتے
چومی رکاب اٹھ کے کسی شہسوار کیہمت تو دیکھیے مرے مشت غبار کی
مانند سایہ آٹھ پہر ساتھ ساتھ ہوںقدموں سے میں حضور کے یک دم جدا نہیں
ہم گنہ گاروں پہ کیا کیا ہے عنایت تیریرات دن آٹھ پہر ہم پہ ہے رحمت تیری
بے خودی آٹھ پہر گم یہ مجھے رکھتی ہےدن کو شب رات کو ہوں خواب نگہبانوں کا
ترو دھیان رہت موہے آٹھ پہر نہیں لاوت کوئی تیری خبرمو سے اوڑو نہ جائے پیا بن پر بڑی کٹھن کٹت ایک ایک گھڑی
یہ وہی دل ہے کہ معشوقوں کا تھا مد نظر تھا ہجوم آٹھ پہراب وہی دل ہے کہ کوئی بھی خریدار نہیں ایسا بازار گرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books