تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gile-shikve"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "gile-shikve"
کلام
بسے ہیں عطر سہاگ میں ہم گلے سے کس کو لگا لیا ہےہمارا پیراہن محبت کسی کی اتری ہوئی قبا ہے
شاہ اکبر داناپوری
کلام
نہ تو تم حرم سے پوچھو نہ تو اس گلی سے پوچھومیں کہاں کہاں گیا ہوں میری رہروی سے پوچھو
بہزاد لکھنوی
کلام
وہ گلے شکوے گئے وہ پیار کی باتیں گئیںاب تو ان کو دور سے ہی دیکھتا رہتا ہوں میں