تلاش کا نتیجہ "hisse"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بانٹ لیں سب نے آپس میں خوشیاںمیرے حصے میں غم رہ گئے ہیں
یہ مستیاں نہیں جام و سبو کے حصے میںتیری نگاہ سے پتے ہیں تیرے دیوانے
نعمت دیدار حق حصے میں تیرے ہے کہاںشیخ جی جنت کے میوے جی تیرا کھانے کو ہے
میرے حصے کی مجھے دے ساقیا باقی جو ہےمیں ترے مے خواروں کے پاپوش برداروں میں ہوں
میں سسکتا رہ گیا اور مر گئے فرہاد و قیسکیا انہیں دونوں کے حصے میں قضا تھی میں نہ تھا
گناہ گاروں پہ ہنسنے والو نہ یوں کسی کا مذاق اڑاؤنہ جانے حصے میں کس کے آئے خدا کی رحمت کا شامیانہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books