تلاش کا نتیجہ "jaaniye"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نادان سمجھتے ہیں کہ بڑ مار رہا ہےکیا جانئے کس دھن میں ہے دیوانہ کسی کا
ہو آئے تو حضرت زادہ یہ جانیےجنت کا حال کیا ہے جہنم کا حال کیا
دور کیا جانیے بد کار پہ کیسی گزرےتیرے ہی در پہ مرے بیکس و تنہا تیرا
کیا جانئے کیا حال ہے یاران عدم کااک عمر ہوئی ہے نہیں آئی ہے خبر بھی
عشق میں کیا جانیے کیوں ہو گیا یہ ہول دلجس سے کچھ خطرہ نہیں تھا اس سے بھی ڈرنے لگے
فیضؔ کیا جانیے یار کس آس پر منتظر ہیں کہ لائے گا کوئی خبرمے کشوں پر ہوا محتسب مہرباں دل فگاروں پہ قاتل کو پیار آ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books