تلاش کا نتیجہ "jihat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ایک ہی سو پہ کچھ نہیں موقوفشش جہت میں حضور ہے میرا
شش جہت میں ایک ہی صورت نظر آنے لگیہے خدا کی شان آئینہ خدائی ہو گئی
ہر ہر جہت میں پھرتے ہیں بدلا کے بھیس کوہیں آپ ہی آپ غیر نہیں ہے سوا نہیں
شش جہت کے آئینوں میں عکس ہے جس شخص کاخود مکیں کی شکل میں وہ لا مکاں پیدا ہوا
خدا خود شش جہت سے ہے سدا حیرت کدہ اپناپرے ہم لا مکان کے ہیں کہاں دیوار رکھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books