تلاش کا نتیجہ "khab"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
واہ کیا خوب پر و بال نکالے بلبلاڑتے ہی پڑ گئی صیاد کے پالے بلبل
کیا گلہ کرے کوئی خوب یہ زمانہ ہےدوستی کے پردے میں تیغ قاتلانہ ہے
سچ کہہ پسند کس کی ہے اے خوبرو پسندتجھ کو عدو پسند ہے مجھ کو ہے تو پسند
خوب رویت کے آشنا ہیں ہمعاشق مظہر خدا ہیں ہم
رات ساری جناب خوب رہیانتظاری جناب خوب رہی
دوست کیا خوب وفاؤں کا صلہ دیتے ہیںہر نئے موڑ پر ایک زخم نیا دیتے ہیں
خوب پہچان لیا ہم نے کہ ہاں ہاں ہے یہیاب نہ بھولیں گے کیوں اسے صورت جاناں ہے یہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books