تلاش کا نتیجہ "koyal"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بھری برسات میں کوئلکسی سرسبز ٹہنی پر
امبوا پھوٹے ٹیسو پھولےکوئل بولے ڈار ڈار
بادل ٹھنڈک ہریالیاور اس پہ کوئل کے بول
کوئل کوکت ہے رہ رہ کرمرتی رہی ہوں صدمے سہہ کر
آج بن بولن لاگے مورکوئل بولے ڈار ڈار پر پپیہا مچائے شور
بھکشو دانی پیاسا پانی دریا ساگر جل گاگرگلشن خوشبو کوئل کوکو مستی دارو میں اور تو
کوئل کوکی موج صبا نے پاؤں میں گھنگھرو باندھ لیےپیار کا نغمہ چھیڑ رہا ہے آج کوئی شہنائی میں
معاً جب ٹوٹتی راتوں میں کوئل کوک اٹھتی ہےتو میرے دل میں کیوں موہوم سی اک ہوک اٹھتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books