تلاش کا نتیجہ "majma.a"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
موجیں دریا میں جو اٹھتی ہوئی دیکھیں سمجھایہ بھی مجمع ہے ترے چاک گریبانوں کا
سنائیں گے غزل یہ نعتیہ محشر میں ہم غوثیؔنبی کے سامنے مجمع ہو جس دم عشق والوں کا
دم آخر مری بالیں پہ مجمع ہے حسینوں کافرشتہ موت کا پھر آئے پردا ہو نہیں سکتا
کہاں لے جاؤں دل دونوں جہاں میں سخت مشکل ہےیہاں پریوں کا مجمع ہے وہاں حوروں کی محفل ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books