تلاش کا نتیجہ "mand"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کون ہے جو نہیں ہے حاجت مندکس کی حاجت روا کرے کوئی
اپنا دیوانہ بنایا مجھے ہوتا تو نےکیوں خرد مند بنایا نہ بنایا ہوتا
خوشا امیرؔ وہ منعم کہ ہوکے دولت مندجھکائے سر شجر میوہ دار کی صورت
جب دور تک نہ کوئی فقیر آشنا ملاتیرا نیاز مند ترے در سے جا ملا
در وا کہ راز پنہاں خواہد شد آشکاراناصح نہیں مرا دل کعبہ کا آرزو مند
کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرےنیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے
دل سے تری نگاہ جگر تک اتر گئیدونوں کو اک ادا میں رضامند کر گئی
لکھ ہزار کتاباں پڑھ کے دانش مند سدیوے ہونام فقیر تہیں دا باہوؔ قبر جنہاں دی جیوے ہو
تیری دید ہو میری عید ہو تیرا نام ہو میرا کام ہومیں نیاز مند رہوں سدا تو سدا ہی بندہ نواز ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books