تلاش کا نتیجہ "muflis"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کوئی چنگیز خاں اور نہ ہٹلر رہاکوئی مفلس نہ کوئی تونگر رہا
مفلس فقیر شیدا ہوں در کا تیرے گداکوچہ کو تیرے چھوڑ کے جاؤں کہاں کہاں
ننگوں کو کسوتیں دے بھوکوں کو نعمتیں دےتشنوں کو شربتیں دے مفلس کو دولتیں دے
نادار ہوں مفلس ہوں مگر جان بھی دے کرمیں تیرا خریدار ہوں اے جان تمنا
ٹال جاتے ہیں مجھے دیکھ کے وہ خلق کہاںرنگ ہے مفلس و منعم کی شناسائی کا
گردش میں فلک سے بھی سوا رہتے ہیں مفلسآرام سے وہ ہی ہیں جو ہیں صاحب زر آج
کہوں کیا میں اپنے دکھے دل کی حالت نہ جینے کی مہلت نہ مرنے کی فرصتیہی وقت ہے اے شفیع قیامت دکھا دیجیے شان مفلس نوازی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books