تلاش کا نتیجہ "munkir"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے عدمؔ احتیاط لوگوں سےلوگ منکر نکیر ہوتے ہیں
اے عدم احتیاط لوگوں سےلوگ منکر نکیر ہوتے ہیں
نبیوں نے خود بتایا ولیوں نے کہہ سنایاسمجھے نہ منکر اب تک سر ظہور تیرا
جو نور اور حیات کے منکر ہیں دیکھ لوآنکھیں بجھی بجھی سی ہیں چہرے مرے مرے
دیکھ تو چشم بصیرت سے انہیں اے منکران بتوں میں ہی تو ہے رنگ نمایاں اپنا
پھر نہ پوچھیں گے مجھے وہ قبر میں منکر نکیرمرتے دم یارب خیال روئے جانانہ رہے
شکوہ عید کا منکر نہیں ہوں میں لیکنقبول حق ہیں فقط مرد حر کی تکبیریں
منکر ہوش ہوں میں معتقد ہوش نہ کرمست امروز کو محو غم فردا نہ بنا
جو منکر وفا ہو فریب اس پہ کیا چلےکیوں بد گماں ہوں دوست سے دشمن کے باب میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books