تلاش کا نتیجہ "reza"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہوش آیا تو سبھی خواب تھے ریزہ ریزہجیسے اڑتے ہوئے اوراق پریشاں جاناں
ہم تو ہیں پردیس میں دیس میں نکلا ہوگا چانداپنی رات کی چھت پر کتنا تنہا ہوگا چاند
گناہوں میں تیری رضا چاہتا ہوںمرا حوصلہ دیکھ کیا چاہتا ہوں
کری ہے دیر میں وہ سجدہ ریزی عین مستی میںمجھے کافر لگے کہنے مسلمانوں کی بستی میں
سئے روزے سئے نفل نمازاں سئے سجدے کر تھکے ہومکے حج گئے سئے واری دل دی دوڑ نہ مکے ہو
ما سوائے عمر دو روزہ یہاں کچھ بھی نہیںیہ تزک یہ ساز و ساماں مہرباں کچھ بھی نہیں
ہم نے سو آفتیں مول لی جان جاں اک تمہاری ہی راضی خوشی کے لیےعشق میں جان و دل سب ہی ہم کھو چکے زندگی بیچ دی زندگی کے لیے
میں دیکھوں تیرا روضہ حسرت یہی ہےاگر ہے تو ارمان حضرت یہی ہے
حسن جب مقتل کی جانب تیغ براں لے چلاعشق اپنے مجرموں کو پا بجولاں لے چلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books