تلاش کا نتیجہ "sarf"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آج اک اجنبی سے نگاہیں ملیں صرف اک لمحۂ مختصر کے لیےدل کچھ اس طرح سے مطمئن ہو گیا جیسے کچھ پا لیا عمر بھر کے لیے
دل کو ہم صرف وفا سمجھے تھے کیا معلوم تھایعنی یہ پہلے ہی نذر امتحاں ہو جائے گا
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیں
فنا اور محو ہو گر آرزوئے قرب ہے تجھ کوکمال علم صرف و نحو سے کیا فخر انساں کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books