تلاش کا نتیجہ "shanaasaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جس کو دیکھو اسے ٰدعوی ہے شناسائی کابھید سمجھا نہ کوئی اس بت ہرجائی کا
آواز کو تو کون سمجھتا کہ دور دورخاموشیوں کا درد شناسا نہیں ملا
حور پر آنکھ نہ ڈالے کبھی شیدا تیراسب سے بیگانہ ہے اے دوست شناسا تیرا
جلتے ہیں جبرئیل کے پر جس مقام پراس کی حقیقتوں کے شناسا تمہیں تو ہو
امیری کیسی کیا یہ مرتبہ شاہی وزیری کاتو اے غافل شناسائے مدارج ہو فقیری کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books