تلاش کا نتیجہ "takiya"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مرنے کے بعد ہو گا تکیہ نہ کوئی بسترمٹی کے بسترے پر تیرا بدن رہے گا
بیٹھے تکیہ بھی لگا کر نہ کبھی اس دن سےہم فقیروں نے لیا جب سے سہارا تیرا
عشق پر تکیہ تو ہے خود اعتمادی کی دلیلحسن سرکش کو بھی کیا اپنا بنا سکتا ہوں میں
کس سے دوں تشبیہ میں اس کے پر نور کوتکیہ زانوں کی خاطر آفتاب آنے کو ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books