تلاش کا نتیجہ "uljhan"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اپنی الجھن کو بتلائیے کس سے کہیےچیر کر دل کسے دکھلائیے کس سے کہیے
تیرے دروازے پہ چلمن نہیں دیکھی جاتیجان جاں ہم سے یہ الجھن نہیں دیکھی جاتی
جب کبھی گردش تقدیر نے گھیرا ہے ہمیںگیسوئے یار کی الجھن کو بہت یاد کیا
الجھن میں پڑ گیا ہے دل چاک چاک ہو کرشانہ سے آج کوئی زلفیں بنا رہا ہے
کیوں نہ الجھن میں بسر ہو دوستو لیل و نہارمرغ دل اپنا اسیر گیسوئے جانانہ ہے
اس حسیں الجھن سے سو سو حسن پیدا کیوں نہ ہوزلف کی ہر برہمی پر جب کوئی برہم رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books