تلاش کا نتیجہ "zafar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بلائیں زلفِ جاناں کی اگر لیتے تو ہم لیتےبلا یہ کون لیتا جان پر لیتے تو ہم لیتے
نہیں عشق اس کا تو رنج ہمیں کہ شکیب و قرار ذرا نہ رہاغم عشق تو اپنا رفیق رہا کوئی اور بلا سے رہا نہ رہا
یا مجھے افسر شاہانہ بنایا ہوتایا مرا تاج گدایانہ بنایا ہوتا
بہار آئی ہے بھر دے بادۂ گلگوں سے پیمانہرہے لاکھوں برس ساقی ترا آباد میخانہ
محتاج خراباتی، یا پاک نمازی ہےکچھ کر نہ نظر اس پر واں نکتہ نوازی ہے
کنجڑے کی سی ہاٹ ہے دنیا جنس ہے سارے اکٹھےمیٹھے چاہے میٹھے لے لے، کھٹے چاہے کھٹے
دل جس سے زندہ ہے وہ تمنا تمہیں تو ہوہم جس میں بس رہے ہیں وہ دنیا تمہیں تو ہو
اے ظفرؔ قائم رہے گی جب تلک اقلیم ہنداختر اقبال اس گل کا چمکتا جائے گا
اے ظفرؔ یہ دل پہ میرے داغ کیسا رہ گیاخانہ باغ یار میں خلق خدا تھی میں نہ تھا
میرے فن سے ملے کچھ تو لے لو ظفرؔ مجھ کو رہنے دو گمنامیوں میں مگرسستی شہرت کی مجھ کو ضرورت نہیں نام کا بول بالا نہیں چاہیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books