Font by Mehr Nastaliq Web
Pir Mujeebullah's Photo'

पीर मुजीबुल्लाह

1686 - 1777 | फुलवारी शरीफ़, भारत

पीर मुजीबुल्लाह के सूफ़ी उद्धरण

ابتدائے حال میں طالب کی تربیت تین سال اس طور پر کرے کہ پہلے سال خدمتِ خلق کا حکم دے تاکہ وہ مقدور بھر لوگوں کی خدمت اور معاونت ہر طرح سے کرے اور خدمت کی ذمہ داری سے باہر آئے۔

کام صرف اللہ کی عنایت پر ہے باقی بہانہ ہے۔

جس شخص کو جمیعتِ ظاہر میں جمیعتِ باطن حاصل ہوتی ہے، اس کو تجرید اور ریاضت کی ضرورت نہیں پڑتی لیکن جس شخص کو اس کے برخلاف صورت پیش آتی ہے تو اس کے لیے مجاہدے کی پابندی ضروری ہے۔

اس راہ میں ترقی کا دار و مدار اس بات پر ہے کہ سالک ہر دم ترقی کی کوشش میں لگا رہے۔

سالک کے لیے طریقت میں ثابت قدم رہنا شرط ہے۔

خلفا و مریدین کی تربیت میں کمی نہ کریں۔

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

Recitation

बोलिए