श्री कृष्ण के सूफ़ी उद्धरण
انسان محبت سے حسد سے یا خوف سے جس کسی میں پوری طرح اپنے آپ کو لگا لیتا ہے وہ ویسا ہی ہو جاتا ہے۔
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
زندگی کی ایک خاص عبادت یہ ہے کہ انسان ایسی بات کرے جس سے کسی کا دل نہ دکھے، مادر ساتھ ہی سچا مفید اور پیارا ہو یہ کہ وہ اسی زبان سے خدا کا ذکر کرے۔
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
سب سے زیادہ وہ خدا کا پیارا ہے جو کسی کو تکلیف نہ پہنچائے، خوشی اور غم میں یکساں رہے، اداسی اور محبت کے پنجے سے آزاد ہوچکا ہو، متعصب نہ ہو، جیسا کہتا ہو ویسا کرتا ہو، نہ دوست کا طرفدار ہو نہ دشمن کا مخالف۔
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere