Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

مہاراشٹرا کے شاعر اور ادیب

کل: 74

الطاف حسین حالی کے ممتاز شاگرد

خواجہ نظام الدین اولیا کے مرید اور فوائدالفواد کے جامع

بہترین شاعر، موسیقار اور سیماب اکبرآباد کے یادگار

حضرت سیدنا امیر ابوالعُلا کے ممتاز مرید و خلیفہ

ایکناتھ

1548 - 1599

ایک ناتھ مراٹھی کے ایک مشہور سنت، عالم اور مذہبی شاعر تھے، انہیں ان کے ابھنگ کی وجہ سے شہرت حاصل ہے جو آج بھی بھارت کے مراٹھی بولنے والے افراد گاتے ہیں۔

سمپورن سنگھ۔ ممتاز فلم ساز و ہدایت کار، فلم نغمہ نگار اور افسانہ نگار۔ مرزا غالب پر ٹیلی ویژن سیریل کے لیے مشہور۔ ساہتیہ اکادمی اوارڈ یافتہ

شاہ اکبر داناپوری کے شاگرد رشید

آپ سلسلہ چشتیہ کے عظیم بزرگوں میں شامل ہوتے ہیں۔

ناندیڑ کے معروف صوفی شاعر اور حضرت شاہ مسکین نقشبندی کے مرید و خلیفہ

ہندوستان کے ممتاز ترین ترقی پسند غزل گو شاعر، ممتاز فلم نغمہ نگار، دادا صاحب پھالکے اعزاز سے سرفراز۔

دی دکن مسلم انسٹی ٹیوٹ، کیمپ، پونہ میں شعبۂ عربی و فارسی کے استاد

دور حاضر کے ایک محقق ور شعر و ادب اور مذہبی تاریخی تحقیقات میں ایک منفرد مقام رکھتے ہیں، بالخصوص نعتیہ ادب آپ کا شناخت نامہ ہے۔

آپ کو سنت نامدیو اور بھگت نامدیو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے مہاراشٹر کے ایک شاعر اور سنت تھے۔

اپنی غزل ’’دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے‘‘ سے مشہور

مملکت آصفیہ کے بانی تھے جو 1724ء سے 1748ء تک ریاست حیدرآباد کے تخت پر متمکن رہے۔

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
بولیے