اجمیر کے شاعر اور ادیب
کل: 42
عبدالکریم شرقی
احمد حسین خان
بجہت اجمیری
بسمل خیرآبادی
مولانا فضل حق خیرآبادی کے نواسہ اور مضطر خیرآبادی کے بڑے بھائ
مولانا عبدالحق خیرآبادی کے حقیقی نواسہ اور مضطر خیرآبادی کے بڑے بھائی
دیبی پرشاد بشاش
"تذکرہ آثار الشعرائے ہندو" کے مصنف، ایک ادبی محقق اور شاعر ہیں جنہوں نے ہندو شاعروں کی زندگی اور کلام کو دستاویزی انداز میں محفوظ کیا۔
ڈاکٹر ظہورالحسن شارب
ہندوستان کے ممتاز ادیب، صوفی مزاج دانشور اور سماجی مصلح تھے جو حضرت خادم حسن اجمیری کے شاگرد اور معروف تصنیف "خم خانۂ تصوف" کے مصنف تھے، جنہوں نے علم، ادب، تصوف اور خدمتِ خلق کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دیں۔
- سکونت : اجمیر
امام الدین علی چشتی
آستانہ خواجہ معین الدین چشتی کے خدام اور مرزا غالب کے شاگرد رشید
کلیم اجمیری
خادم حسن اجمیری
عثمانیہ چلہ، اجمیر کے سجادہ نشیں اور بحیثیت گدڑی شاہ سوم سے مشہور
خواجہ غریب نواز
ہندوستان کے مشہور صوفی جنہیں غریب نواز اور سلطان الہند بھی کہا جاتا ہے۔
- سکونت : اجمیر
مظہرؔ عرفانی
منشی کنہیا لال
منشی رام سروپ
قابل اجمیری
قاتل اجمیری
قاضی عبدالرحیم اجمیری
- پیدائش : اجمیر
رضی الدین حسن کیفیؔ
صابرؔ اجمیری
شاہ شجاع
- پیدائش : اجمیر
- سکونت : مغربی بنگال
- Shrine : ڈھاکہ
مغلیہ سلطنت کے شہنشاہ شاہ جہاں کے صاحبزادے
- سکونت : اجمیر