بھارت کے شاعر اور ادیب
کل: 923
ابراہیم ذوق
آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے استاد اور ملک الشعرا۔ غالب کے ساتھ ان کی رقابت مشہور ہے
گویا فقیر محمد
- پیدائش : کچھوچھہ شریف
ناسخ کے شاگرد، مراٹھا حکمراں یشونت رائو ہولکر اور اودھ کے نواب غازی الدین حیدرکی فوج کے سپاہی
مرزا مظہر جان جاناں
دہلی کے معروف مجددی بزرگ اور معروف روحانی شاعر
بو علی شاہ قلندر
ہندوستان کے مشہور صوفی اور خواجہ نظام الدین اولیا کے معاصر
رمز عظیم آبادی
عابد بریلوی
- سکونت : کولکاتا
آفاق بنارسی
بحیثیت انسان، نرم مزاج اور کثیر الاحباب تھے
عارف بلیاوی
مشاعروں کے مرد میداں، خوش فکر، زود گو، شگفتہ بیان اور اچھے شاعر تھے۔
عارف اسلام پوری
اسلام پور کا ایک گمنام صوفی شاعر
عارف تمیمی
اسلامیہ کالج، گورکھپور کی شاخ اردو میڈیم پرائمری اسکول میں بحیثیت مدرس
آرزو سہارن پوری
زود گو، قادرالکلام اور کہنہ مشق شاعر
آشنا پھلواروی
- پیدائش : پھلواری شریف
- سکونت : پھلواری شریف
- Shrine : پھلواری شریف
پھلواری شریف کے صوفی شاعر
آسی گیاوی
شاہ اکبر داناپوری کے ناتی اور خانقاہ منعمیہ ابوالعلائیہ، رام ساگر گیا کے پیرزادے جو عہد جوانی میں انتقال کر گئے
آسی غازیپوری
چودھویں صدی ہجری کے ممتاز صوفی شاعر اور خانقاہ رشیدیہ جون پور کے سجادہ نشیں
- پیدائش : پھلواری شریف
- سکونت : پھلواری شریف
- Shrine : پھلواری شریف
عبدالعزیز آزاد
پیر بیگھہ کے رہنے والے، باقر پیر بگھوی کے شاگرد اور مولانا فضل رحمن گنج مرادآبادی کے خلیفہ
عبدالباسط امیٹھوی
- سکونت : امیٹھی
عبدالغفور نساخ
- پیدائش : اتر پردیش
- سکونت : مغربی بنگال
کلاسکی طرز و اسلوب کے ممتاز شاعر،اپنے تذکرہ "سخن شعرا" کے لیے معروف
عبدالمنان طرزی
بہار کی مشہور ادبی شخصیت، شاعری کے ساتھ مختلف ادبی موضوعات پر اپنی منظوم تصانیف کے لیے جانے جاتے ہیں۔
عبدالقیوم حسرتؔ
ڈھاکہ یونیورسیٹی کے شعبہ اردو میں بحیثیت استاد
عبدالرب صوفی
آپ بڑے قادرالکلام شاعر اور مثالی مرد مومن تھے۔
عبدالرحمٰن احسان دہلوی
مغل بادشاہ شاہ عالم ثانی کے استاد محترم
عبدالرحمن انصاف
عبدالستار نیازی
- پیدائش : پنجاب
- سکونت : فیصل آباد
- Shrine : فیصل آباد
پنجابی اور اردو زبان کے عظیم نعت گو شاعر
عبدالولی عزلتؔ
- سکونت : سورت
ابر شاہ وارثی
بیدم شاہ وارثی کے مرید اور معروف وارثی مصنف و شاعر
ادیب حسن گیاوی
آپ سریر کابری کے ممتاز شاگرد اور فطری ذہانت کی وجہ سے اپنے عہد میں مشہور تھے، آپ کی نعتوں کا مجموعہ ’’تزئینِ حیات‘‘ کے نام سے شائع ہوچکا ہے۔
ادیب کاکوی
ادیب راے پوری
پاکستان کے ممتاز نعت گو شاعر ہیں
ادیب سہارنپوری
قبل از جدید شاعروں میں شامل، روایت اور جدت کے امتزاج کی شاعری کے لیے جانے جاتے ہیں؛ ریڈیو پاکستان سے وابستہ رہے
افقر موہانی
معروف ہندوستانی شاعر اور حاجی وارث علی شاہ کے مرید