اتر پردیش کے شاعر اور ادیب
کل: 635
غلام ہمدانی مصحفی
- پیدائش : امروہہ
اٹھارہویں صدی کے بڑے شاعروں میں شامل، میرتقی میر کے ہم عصر
گویا فقیر محمد
- پیدائش : کچھوچھہ شریف
ناسخ کے شاگرد، مراٹھا حکمراں یشونت رائو ہولکر اور اودھ کے نواب غازی الدین حیدرکی فوج کے سپاہی
پنڈت چندر بھان برہمن
عابد بریلوی
آفاق بنارسی
بحیثیت انسان، نرم مزاج اور کثیر الاحباب تھے
عالم لکھنوی
- سکونت : لکھنؤ
عارف بلیاوی
مشاعروں کے مرد میداں، خوش فکر، زود گو، شگفتہ بیان اور اچھے شاعر تھے۔
عارف تمیمی
اسلامیہ کالج، گورکھپور کی شاخ اردو میڈیم پرائمری اسکول میں بحیثیت مدرس
آرزو سہارن پوری
زود گو، قادرالکلام اور کہنہ مشق شاعر
- پیدائش : فتح پور
آسی غازیپوری
چودھویں صدی ہجری کے ممتاز صوفی شاعر اور خانقاہ رشیدیہ جون پور کے سجادہ نشیں
میرٹھ کے رئیس اور خواجہ قیام اصدق کے مرید و خلیفہ
عبدالعزیز مرادآبادی
جامعہ اشرفیہ، مبارک پور کے بانی
عبدالباسط امیٹھوی
- سکونت : امیٹھی
نیپال میں سلسلۂ جہاں گیریہ کی نشر و اشاعت میں مصورف
عبدالغفور نساخ
- پیدائش : اتر پردیش
- سکونت : مغربی بنگال
کلاسکی طرز و اسلوب کے ممتاز شاعر،اپنے تذکرہ "سخن شعرا" کے لیے معروف
عبدالجلیل بلگرامی
عبدالقدوس گنگوہی
سلسلۂ چشتیہ صابریہ کے معروف صوفی
عبدالرب صوفی
آپ بڑے قادرالکلام شاعر اور مثالی مرد مومن تھے۔
عبدالرحمن انصاف
عبداللہ فرد بلگرامی
ابوالحسین احمد نوری
خانقاہ برکاتیہ، مارہرہ کے سجادہ نشیں
ادیب سہارنپوری
قبل از جدید شاعروں میں شامل، روایت اور جدت کے امتزاج کی شاعری کے لیے جانے جاتے ہیں؛ ریڈیو پاکستان سے وابستہ رہے
افقر موہانی
معروف ہندوستانی شاعر اور حاجی وارث علی شاہ کے مرید
افسرؔ میرٹھی
معروف شاعر، سچے محب وطن اور آزاد خیال قوم پرور انسان تھے
افسر ناروی
نوح ناروی کے معروف شاگرد زیبا ناروی کے شاگرد
احمد علی برقی اعظمی
دلی میں مقیم پرگو شاعر، آل انڈیا ریڈیو کی فارسی سروس سے وابستہ رہے
احمد رحمانی
نہایت پُرگو اور قادرالکلام شاعر
احمد رضا خاں
ہندوستان کے مشہور عالم دین اور نعت گو شاعر
احمد شاہجہان پوری
- پیدائش : شاہجہاں پور
- سکونت : شاہجہاں پور
- Shrine : شاہجہاں پور
توحید و تصوف کے شاعر
- پیدائش : شاہجہاں پور
- سکونت : شاہجہاں پور
احسن مارہروی
مارہرہ کے ایک خوش حال صوفی، علم و ادب کی فضاؤں سے معمور اور رشد و ہدایت میں مشہور۔
ایوب علی رضوی
اعلیٰ حضرت احمد رضا بریلوی کے شاگرد عزیز