بھارت کے شاعر اور ادیب
کل: 1568
تراب علی دکنی
تلسی صاحب ہاتھرس والے
طفیل سہارن پوری
مولانا سعداللہ اسعد کے شاگرد
طفیل ہشیارپوری
- پیدائش : ہوشیار پور
- سکونت : لاہور
- Shrine : لاہور
ماہنامہ ’’محفل‘‘ لاہور کے مدیر، دنیائے شعر و ادب کی جانی پہچانی شخصیت ہیں
تولا بدایونی
نغمۂ نعت، موج کوثر، قصیدۂ نعت، پارہ ہائے جگر کے مصنف
تسنیم راے بریلویہ
بہترین مصنف اور معروف شاعر
تسلیم فاضلی
پاکستان کے ممتاز فلمی نغمہ نگار تھے، انہوں نے پاکستانی فلم آئینہ، شبانہ اور بندش پر بہترین نغمہ نگار کا نگار ایوارڈ حاصل کیا۔
ہندوستان کے معروف قوال جن کے کیسٹ تقریباً ہر گھروں میں پائے جاتے ہیں
تصدق علی اسد
خانقاہ امجدیہ، سیوان کے سجادہ نشیں
ترقی پھلواروی
- پیدائش : پھلواری شریف
- سکونت : پھلواری شریف
- Shrine : پھلواری شریف
تقی بیگ مائل
تپش مین پوری
اپنے عہد کے ایک بہترین شاعر
تپاں پھلواروی
- پیدائش : پھلواری شریف
- سکونت : پھلواری شریف
- Shrine : پھلواری شریف
پھلواری شریف کے پُر گو شعرا میں امتیازی حیثیت رکھنے والےصوفی شاعر
تنویر واحدی
تنویر رضوی
تمیم نظام آبادی
- پیدائش : جموں اور کشمیر
- سکونت : جموں اور کشمیر
طالب امروہوی
مولانا علی نقی صفی لکھنوی کے شاگرد
- پیدائش : پھلواری شریف
- سکونت : پھلواری شریف
- Shrine : پھلواری شریف
- پیدائش : امبیڈکر نگر
- سکونت : ممبئی
خواجہ حافظ شاہ محمد بشیر کے خلیفہ اور ممتاز صوفی شاعر
- سکونت : مرادآباد
تحیر وارثی
حاجی وارث علی شاہ کے مشہور احرام پوش فقیر
حاجی وارث علی شاہ کے مریدِ خاص اور معروف وارثی شاعر