Font by Mehr Nastaliq Web
Jami's Photo'

جامی

1414 - 1492 | ہرات, افغانستان

صوفیانہ شعر کہنے والا ایک عالمی شاعر اورممتاز مصنف

صوفیانہ شعر کہنے والا ایک عالمی شاعر اورممتاز مصنف

جامی

فارسی کلام 45

فارسی صوفی شاعری 19

رباعی 18

بیت 8

صوفی اقوال 23

جو دل محبت کی بیماری سے آشنا نہ ہو وہ دل ہی نہیں، جو جسم عشق کے دکھوں سے آشنا نہ ہو، وہ جسم کچھ نہیں گیلی مٹی ہے۔

  • شیئر کیجیے

خدا نے انسان کے اندر دو دل نہیں بنائے، اس نے تمہارے اندر صرف ایک دل رکھا ہے تاکہ تم ایک ہی دل سے صرف اسی سے محبت کرو، تمام غیر سے کنارہ کش ہو جاؤ اور خود کو اس کی عبادت کے لیے وقف کر دو اور دل کو سو ٹکڑوں میں تقسیم کرنے سے باز رہو۔

  • شیئر کیجیے

عظیم استادوں کے شاگردوں کے سامنے سب سے بڑا خطرہ یہ ہوتا ہے کہ وہ استاد کی پرستش کرنے لگتے ہیں، جبکہ اس کے بجائے انہیں استاد سے سیکھے ہوئے اصولوں کے مطابق زندگی گزارنی چاہیے۔

  • شیئر کیجیے

انسانی صفات، ظاہری صورت میں الٰہی صفات ہی ہیں، وہ ذاتِ حق کے ساتھ یوں وابستہ ہیں جیسے کل کے ساتھ اس کا جز، وصال اس بات میں ہے کہ انسان باقی سب کچھ چھوڑ کر صرف اس ایک یگانہ وجود کے مراقبے میں پوری طرح غرق ہو جائے۔

  • شیئر کیجیے

جب سچا طالب اپنے دل میں حق کی طرف ایک نئی کشش محسوس کرنے لگے ایسی کشش جو حق کا خیال آتے ہی دل میں سرور پیدا کر دے تو اسے چاہیے کہ اس کیفیت کو بڑھانے اور پختہ کرنے میں اپنی پوری قوت صرف کر دے اور ہر اس چیز سے کنارہ کش ہو جائے جو اس کے خلاف ہو۔

  • شیئر کیجیے

نعت و منقبت 3

 

کتاب 8

 

ویڈیو 16

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
دیگر

نصرت فتح علی خان

اے ترک_مست نازے اے ماہ_بے_نیازے

حاجی محبوب علی

بخدا غیر_خدا در دو_جہاں چیزے نیست

حاجی محبوب علی

تنم_فرسودہ جاں_پارہ ز_ہجراں یا رسول_اللہ

نصرت فتح علی خان

تو سلطان_صاحب سریر آمدی

حاجی محبوب علی

جہاں روشنست از جمال_محمد

صابری برادران

چوں ماہ در ارض_و_سما تاباں توئی تاباں توئی

حسن_خویش از روئے_خوباں آشکارا کرده_ای

راجو مرلی

ز رحمت کن نظر بر حال_زارم یا رسول‌_اللہؐ

منشی رضی الدین

ز مہجوری بر آمد جان_عالم

حاجی محبوب علی

ز_من بری بمدینہ صبا سلامٌ علیک

منظور عالم نیازی

گل از رخت آموختہ نازک بدنی را بدنی را بدنی را

حبیب احمد نیازی

نسیما جانب_بطحا گزر کن

امیر علی خاں

ہر چند تو شاہ_و_ما گدائیم

حاجی محبوب علی

یا محمدؐ بمن_بے_سر_و_ساماں مددے

حاجی محبوب علی

یا محمدؐ بمن_بے_سر_و_ساماں مددے

منشی رضی الدین

متعلقہ صوفی شعرا

"ہرات" کے مزید شعرا

 

Recitation

بولیے