ایران کے شاعر اور ادیب
کل: 84
جان محمد قدسی
1640
طرزِ ہندی کے ممتاز فارسی شاعر تھے جنہوں نے شاہجہاں کے دربار میں قصیدہ نگاری اور "ظفرنامۂ شاہجہاں" کے ذریعے شہرت حاصل کی۔
جلال الدین تبریزی
1148 - 1244
- پیدائش : تبریز
- سکونت : مغربی بنگال
- Shrine : مغربی بنگال
بنگال کے اولین صوفی، شیخ ابو سعید تبریزی کے مرید اور شیخ شہاب الدین سہروردی کے خلیفہ، جنہوں نے تصوف کی گہری تعلیمات اور سہروردی سلسلے کی روحانی وراثت کو بنگال میں پھیلایا۔