کے شاعر اور ادیب
کل: 2410
وطن حیدرآبادی
آپ اپنے عہد میں حیدرآباد کے بڑے صوفی تھے
وصل بلگرامی
وسیم ردولوی
فصاحت و بلاغت، شگفتگی و برجستگی کے لئے مشہور
عادل آباد میں بحیثت استاذ العلما، مفتاح العلوم، بحرِ معرفت جیسے آداب و القاب کے لئے مشہور
واصف علی واصف
پاکستان کی مشہور روحانی شخصیت اور ممتاز مصنف
واصف عالم معظمی
وصی پھلواروی
- پیدائش : پھلواری شریف
- سکونت : پھلواری شریف
- Shrine : پھلواری شریف
حضرت شاہ نعمت اللہ قادری کے نواسے اور حضرت شمس الدین ابوالفرح طلعتتؔ کے پوتے
- سکونت : بھارت
وسیم خیرآبادی
وارث شاہ
- پیدائش : جنڈیالہ شیر خان
- سکونت : جنڈیالہ شیر خان
- Shrine : پاک پٹن
مشہور زمانہ تصنیف "ہیر رانجھا" کے مصنف
ولی اللہ حسینی افتخاریؔ
خانقاہ شہبازیہ، بھاگل پور کے سجادہ نشیں
ولی پھلواروی
- سکونت : پھلواری شریف
- Shrine : پھلواری شریف
ولی مرشدالقادری
خانقاہ قادریہ مہریہ، مدناپور کے سجادہ نشیں
والہ داغستانی
شاہ فقیراللہ عارفین اور میر غلام علی آزاد بلگرامی کے معاصر
وجیہؔ رام پوری
رام پور کے معروف خطیب، عظیم عالم دین، بہترین شاعر اور ممتاز صوفی
- پیدائش : آگرہ
- پیدائش : مغربی بنگال
- سکونت : مغربی بنگال
واحد بخش سیال
- پیدائش : سیالکوٹ
- سکونت : لاہور
- Shrine : رحیم یار خان
کپتان واحد بخش سیال (ریٹائرڈ) سلسلہ چشتیہ صابریہ سے وابستہ ایک پاکستانی صوفی تھے۔
وحیدالحق ابدال
- پیدائش : پھلواری شریف
- سکونت : پھلواری شریف
- Shrine : پھلواری شریف
پیر مجیب اللہ کے مرید و خلیفہ اور داماد
وحیدالدین سلیمؔ
مولانا فریدالدین پانی پتی کے صاحبزادے
وحید اشرف وارثی
افقر موہانی کے شاگرد رشید
وحید الہ آبادی
وفا صدیقی
- پیدائش : محمد آباد
- سکونت : محمد آباد
- Shrine : محمد آباد
اچھے شہری اور خوش فکر شاعر
وفا ایلچپوری
- پیدائش : امراوتی
- سکونت : اورنگ آباد
وفا عظیم آبادی
پٹنہ کے مشہور رئیس سید شاہ نورالرحمن لال عظیم آبادی کے صاحبزادے اور شاد عظیم آبادی کے شاگرد
آگرہ کے مشہور عطار فروش اور میلاد پڑھنے والے ایک زندہ دار صوفی