Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

अबू अली सक़फ़ी

निशापुर, ईरान

अबू अली सक़फ़ी

सूफ़ी उद्धरण 4

ایک زمانہ آنے والا ہے جب کہ مؤمن اس وقت تک آرام نہ پائے گا جب تک کہ وہ منافقوں کا ہم صحبت نہ بنے گا۔

  • शेयर कीजिए

جو شخص مشائخ یعنی نیک لوگوں کی مجلس میں ادب ملحوظ نہیں رکھتا، وہ ان کی صحبت کے برکات سے محروم رہتا ہے۔

  • शेयर कीजिए

ریا سے بچو کیوں کہ اخلاص کے بغیر کوئی عمل قبول نہیں ہوتا۔

  • शेयर कीजिए

علم اگر چہ دل کی زندگی ہے اور گمراہی کی ظلمت کو دور کرنے والا نور ہے لیکن اگر اس پر عمل نہ کیا جائے تو ہلاکت کا موجب بن جاتا ہے اور عمل بغیر اخلاص کے مکمل نہیں ہوتا۔

  • शेयर कीजिए

"निशापुर" के और शायर

 

Recitation

बोलिए