Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

अबू बक्र सेदलानी

अबू बक्र सेदलानी

सूफ़ी उद्धरण 4

بندہ کے تمام حرکات و سکنات صرف خدا کے لیے ہی ہونے چاہیں۔

  • शेयर कीजिए

بہتر انسان وہ ہے جو اپنے سے دوسروں کو بہتر سمجھے۔

  • शेयर कीजिए

خدا سے محبت رکھو، اگر یہ نہ ہوسکے تو ان لوگوں سے محبت رکھو جو خدا سے محبت رکھتے ہیں۔

  • शेयर कीजिए

لوگوں سے ملاپ کم رکھو اور خدا سے زیادہ کیوں کہ آخر اسی کے پاس جانا ہے۔

  • शेयर कीजिए

Recitation

बोलिए