Font by Mehr Nastaliq Web
Abul Hassan Shazili's Photo'

अबुल हसन शाज़िली

1196 - 1258 | मोरक्को

अबुल हसन शाज़िली

सूफ़ी उद्धरण 27

सच्ची मुहब्बत वो है, जिस में महबूब का दीदार रू-ब-रू हो और मुहब्बत की आख़िरी मंज़िल ये है कि हर वक़्त और हर हाल में बे-नियाज़ी से रहो।

  • शेयर कीजिए

صوفیانہ علم وہ ہے جو آپ کو خدا کے سوا ہر چیز سے کاٹ کر صرف اسی کی طرف واپس لے آتا ہے۔

  • शेयर कीजिए

اس کا ذکر دل کی روشنی ہے اور اس کی موجودگی غیب کے دروازے کی کنجی ہے۔

  • शेयर कीजिए

عظمت والا انسان وہ ہے جو ادب کے علم میں راسخ ہو، جو اپنی رفتار کو خواہشات، لذات یا فطری رجحانات کے بجائے خدا کی مرضی کے مطابق چلائے۔

  • शेयर कीजिए

حقیقی قربِ الٰہی وہ ہے کہ قربت کے باعث، قربت کی حقیقت سے غفلت ہو جائے، کیوں کہ عظیم قربت کی شدت میں انسان کو قرب کا شعور نہیں رہتا۔

  • शेयर कीजिए

Recitation

बोलिए