Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

अली बिन मोहम्मद जुरजानाी

1340 - 1413 | शिराज, ईरान

अली बिन मोहम्मद जुरजानाी के सूफ़ी उद्धरण

سعادت کی نشانی یہ ہے کہ بندے پر عبادت کرنی آسان ہو جائے اور لوگوں پر شفقت بڑھ جائے، نیکو کاروں کو دوست رکھے اور خدا کی راہ میں خوشی سے خرچ کرے، خوش خلقی زیادہ ہو اور لوگوں کے کام آئے۔

اگر بندہ مالک کے دروازہ پر پڑا رہے تو ضروری ہے کہ مالک اس کے لیے کسی وقت دروازہ کھول دے۔

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

Recitation

बोलिए