بہار کے عظیم شاعر - حضرت شاہ اکبر داناپوری
حضرت شاہ اکبر داناپوری خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ، داناپور کے معروف سجادہ نشین اور ہندوستان کے نامور صوفی ہوئے ہیں،انہوں نے تصوف کے میدان میں عظیم کارنامہ انجام دیا،ان کی خدمات کا دائرہ بہت وسیع و عریض ہے ،وہ ایک طرف نامور شاعر تو دوسری طرف بلند پایہ