Sufinama
noImage

गोया फ़क़ीर मोहम्मद

1784 - 1850

नासिख़ के शिष्य, मराठा शासक यशवंत राव होलकर और अवध के नवाब ग़ाज़ी हैदर की सेना के सदस्य

नासिख़ के शिष्य, मराठा शासक यशवंत राव होलकर और अवध के नवाब ग़ाज़ी हैदर की सेना के सदस्य

गोया फ़क़ीर मोहम्मद का परिचय

उपनाम : 'गोया'

मूल नाम : फ़क़ीर मोहम्मद

जन्म :कछौछा शरीफ़, उत्तर प्रदेश

संबंधी : ख़वाजा वज़ीर लखनवी (मुरीद)

گویا۔ نواب حسام الدولہ تہور جنگ فقیر محمدؐ خاں گویاؔ مشہور شاعرتھے۔ جوش ملیح آبادی کے جد امجد لکھنؤ کے رہنے والے تھے ۔عربی و فارسی کے جید عالم اور مشہور شاعر تھے ۔نواب اودھ  کے دور حکومت  میں رسالداری اور نظامت کے اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے ۔دو ہزار روپیہ ماہوار تنخواہ پاتے تھے ۔فرائض ملازمت کے علاوہ نہایت علم دوست اور خوش طبع بزرگ تھے ۔اہل علم اور شعرا کا ہر وقت ان کے ہاں مجمع لگا رہتا تھا ۔ان کا کلام دیوان گویا کے نام سے چھپ چکا ہے ۔ فارسی  کی مشہور کتاب انوارِ سہیلی کا سب سے پہلے انہوں نے ہی 1836میں ترجمہ کیا اور دبستان  حکمت نام رکھا۔1850 میں انتقال کیا۔

संबंधित टैग

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए