Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

इबन-ए-अत्तार

इबन-ए-अत्तार के सूफ़ी उद्धरण

جس کی توبہ عمل سے صحیح ہے وہ مقبول ہے۔

کسی نے اس وقت تک بلندی نہ پائی جب تک کہ خوش خلقی اختیار نہ کی۔

فقرا و مساکین سے فروتنی و انکساری سے مِل۔

اغنیا سے عزت و غلبہ سے مِل۔

جو بندے کو خدا سے غافل کرے وہی دنیا ہے۔

جو ادب سے محروم رہا وہ سب بھلائیوں سے محروم رہا۔

بدترین عبادت وہ ہے جس سے خود بینی و غرور پیدا ہو۔

جس کے گناہ کے بعد ندامت اور توبہ ہو وہ خود بینی کی ہزار عبادت سے بہتر ہے۔

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

Recitation

बोलिए