Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

इब्राहीम शेबानी

इब्राहीम शेबानी के सूफ़ी उद्धरण

مجھے اس شخص پر تعجب آتا ہے کہ جو حیا کا ذکرے مگر خود خدا سے حیا نہ کرے۔

جو بندہ خدا کی عبادت کرتا ہے، خدا اسے بہشت عطا کرے گا اور جو بندہ خدا کی رضا کے لیے کسی بھائی کے کام آتا ہے یا کسی مؤمن کی زیارت کا قصد کرتا ہے تو خدا اسے اپنے جمال سے مشرف فرمائے گا۔

بزرگی تواضع میں ہے اور آزادی قناعت میں۔

عقل مند وہ ہے جو زیادہ بے ہودہ باتوں سے پرہیز کرے، خاموشی بہت سے گناہوں سے بچاتی ہے۔

خدا کو ہمیشہ یاد رکھ تجھ سے کوئی گناہ صادر نہ ہوگا۔

جو شخص نیک لوگوں کی خدمت ترک کرتا ہے، جھوٹے دعوؤں میں مبتلا ہوتا ہے۔

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

Recitation

बोलिए