करामात आली जौनपुरी के सूफ़ी उद्धरण
صوفیوں میں سے بعضوں نے جو دنیا کو قبول کر لیا ہے تو اس نیت پر کہ غیروں کو فائدہ پہنچائیں۔
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
جو لوگ یہ گمان کرتے ہیں کہ باطنی باتوں کی تعلیم کا بیان کتاب میں نہیں ہے، سینہ بہ سینہ چلی آتی ہے، سو غلط ہے کیوں کہ جو بات کتاب میں نہیں ہے وہ قابلِ اعتبار نہیں ہے اور وہ دین کی بات نہیں ہے۔
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
دنیا مانند سائے کے ہے اور آخرت ماند آفتاب کے ہے، سو سایہ کی طرف کتنا ہی کوئی جائے اس کو پکڑ نہ سکے گا اور جب آفتاب کی طرف جائے گا، تب سایہ خود اس کے ساتھ روانہ ہوگا۔
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
نیک لوگوں کی صحبت نیک کام سے بہتر ہے اور بد لوگوں کی صحبت بد کام سے بدتر ہے۔
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere