Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

ख़्वाजा उबैदुल्लाह अहरार

1404 - 1490 | समरक़न्द, उज़्बेकिस्तान

ख़्वाजा उबैदुल्लाह अहरार

सूफ़ी उद्धरण 5

اعمال و اخلاق کا اثر جمادات پر بھی پڑتا ہے، چنانچہ اگر کوئی شخص ایسی جگہ نماز پڑھے کہ وہاں اعمال و اخلاق نا پسندیدہ ہوتے ہوں تو وہ نماز ایسی پُر برکت و انوار نہ ہوگی جیسی کہ ایسی جگہ ادا ہو۔

  • शेयर कीजिए

اگر ذکر کا اس قدر ملکہ ہو جائے کہ ہمیشہ دل حاضر ہو اور اگر ذاکر کو اس حضور سے تعلق ہو تو وہ ابرار میں سے ہے۔

  • शेयर कीजिए

بہترین عمل محاسبہ ہے، اگر تمام روز عبادت میں صرف ہوا تو شکر کرنا چاہیے، اگر معصیت میں صرف ہوا ہو تو استغفار کرے۔

  • शेयर कीजिए

منجملہ آداب طریق سے یہ ہے کہ ہمیشہ باوضو رہے اور دوامِ وضو سے فراخی رزق ہوتی ہے۔

  • शेयर कीजिए

ہمت اسے کہتے ہیں کہ کسی کام کے واسطے اس طرح دل کو جمع کرے کہ اس کے غلاف خیال دل میں نہ آئے۔

  • शेयर कीजिए

संबंधित सुफ़ी शायर

"समरक़न्द" के और शायर

 

Recitation

बोलिए