Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

मख़दूम शाह सफ़ी

1475 - 1537 | उन्नाव, भारत

मख़दूम शाह सफ़ी

सूफ़ी उद्धरण 2

صوفیہ کی پہچان یہ ہے کہ وہ ہر ایک سے خوش خوئی، خوش گوئی اور تازہ روئی سے پیش آنے والے ہوتے ہیں، شگفتہ پیشانی ہوتے ہیں، انکار نہیں کرتے اور عذر قبول کرنے والے ہوتے ہیں۔

  • शेयर कीजिए

فقیری مرنے کی راہ ہے، لوگ جینے کی تدبیر کر کے اس راہ میں قدم رکھتے ہیں اور اکثر فقیری کو ذریعۂ معاش جانتے ہیں اور خلقِ خدا کے رجوع پر فریفتہ ہوتے ہیں۔

  • शेयर कीजिए
 

मुनाजात 1

 

संबंधित सुफ़ी शायर

Recitation

बोलिए