Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

मलिक मोहम्मद आलम अजमेरी

1788 - 1909 | अजमेर, भारत

मलिक मोहम्मद आलम अजमेरी के सूफ़ी उद्धरण

ظاہری لکھنے پڑھنے سے لوگ پتھر ہی رہتے ہیں، جس پڑھنے سے خدا ملتا ہے وہ پڑھنا دوسرا ہے۔

عاشق عاشق سب کوئی کہے، عشق نصیب کسی کو ہوئے۔

یہاں پڑھنے پڑھانے کی ضرورت نہیں ہے، اپنے وجود کے بچانے کا بھید سیکھ۔

نفس کو مٹا تاکہ خدا کی شانیں نظر آئیں۔

فقیر کا مال وقف ہوا کرتا ہے۔

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

Recitation

बोलिए