Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

मोहम्मद बिन सालिम

मोहम्मद बिन सालिम

सूफ़ी उद्धरण 1

لوگوں نے دریافت کیا کہ صوفیہ کی پہچان کیا ہے، آپ نے فرمایا کہ صوفیہ کی علامات یہ ہیں، لطفِ لسان، حسنِ اخلاق، بشاشت چہرہ، سخاوت نفس، قلتِ اعتراض غدر خواہ کے عذر کو قبول کرنا، تمام مخلوقِ خدا پر شفقت کرنا خواہ نیک و کار ہوں یا بدکار۔

  • शेयर कीजिए
 

Recitation

बोलिए