Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

क़ाज़ी सनाउल्लाह पानीपती

1765 - 1847 | पानीपत, भारत

क़ाज़ी सनाउल्लाह पानीपती

सूफ़ी उद्धरण 2

اگر صدق و خلوص کے ساتھ کسی درویش کی خدمت میں رہنے کے باوجود صحبت سے جو نفع مطلوب ہے محسوس نہ ہوا اور باطنی فیض جو مقصود ہے حاصل نہ ہوا تو پھر ایسے شخص سے کنارہ کشی ضروری ہے۔

  • शेयर कीजिए

صاحبِ دل کی ہم نشینی خدا کے ذکر و عبادت سے بھی زیادہ مفید ہے۔

  • शेयर कीजिए
 

संबंधित सुफ़ी शायर

Recitation

बोलिए