शाह मोहम्मद जुनैद क़ादरी के सूफ़ी उद्धरण
اے بھائی ! اہلِ حسد و نفاق تمہیں لاکھ برگشتہ کریں لیکن ان کی باتوں میں نہ آنا اور میری طرف سے اپنی توجہ نہ ہٹانا، کسی دوسری طرف رجوع نہ کرنا، اس لیے کہ پیر و مرشد مرنے کے بعد بھی مرید کے حال سے باخبر رہتے ہیں اور متصرف بھی جیسا کہ حیات میں ہے۔
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere