Font by Mehr Nastaliq Web
Uwais Qarni's Photo'

उवैस क़रनी

593 - 657 | यमन

उवैस क़रनी

सूफ़ी उद्धरण 7

जो शख़्स तीन चीज़ों को दोस्त रखता है, शैतान और दोज़ख़ उसकी गर्दन पर सवार हो जाते हैं और वह चीज़ें ये हैं कि लज़ीज़ खाना खाता है कि ख़ूब पेट भरे, महंगे और शाही कपड़े पहनता है और दौलतमंद ग़ाफ़िलों की मजलिस में बैठता है।

  • शेयर कीजिए

گناہ خواہ کتنا ہی کم کیوں نہ ہو اسے چھوٹا نہ سمجھو، جس نے گناہ کو چھوٹا جانا اس نے خدا کو چھوٹا جانا۔

  • शेयर कीजिए

موت کو یاد رکھو بہت جلد آنے والی ہے اور امید کو کوتہ کرو کہ جینا بہت کم ہے۔

  • शेयर कीजिए

میرے رب کا ذکر بلند ہے، سب سے زیادہ حق اس کا قول ہے، سب سے زیادہ سچی بات اس کی بات ہے، سب سے زیادہ اچھا کلام اس کا کلام ہے۔

  • शेयर कीजिए

میں نے بلند طلب کی تو اسے تواضع میں پایا، ریاست طلب کی تو اسے صحبت میں پایا، مروت کو طلب کیا تو اسے صدق میں پایا، فخر کو طلب کیا تو اسے فقر میں پایا، خدا کو طلب کیا تو اسے تقویٰ میں پایا، شرف کو طلب کیا تو اسے قناعت میں پایا، راحت کو طلب کیا تو اسے زہد میں پایا۔

  • शेयर कीजिए

Recitation

बोलिए