تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "آب"
انتہائی متعلقہ نتائج "آب"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "آب"
مزید نتائج "آب"
نظم
خزاں پہ چل گئی تیغ آب دار ہولی کی
خزاں پہ چل گئی تیغ آب دار ہولی کیادا شمیمؔ ہے کیا رنگ بار ہولی کی
شمیم گوروی
بیت
لیلیٰ چھپی ہے عکس ہر پردے میں آب کے
لیلیٰ چھپی ہے عکس ہر پردے میں آب کےپھرتے عیاں گشتہ ہیں محمل حباب کے
شاہ کمال علی
صوفی اقوال
بیماری کے دوران جہاں تک ہوسکے کوئی ورد و وظیفہ ناغہ نہ کرے، آب و طعام ترک کرنے کے لیے بیماری اچھا بہانہ ہے، اگر بخار چڑھے تو آنکھیں بند کر کے مراقبہ میں مشغول ہو جائے تو نہایت ذوق حاصل ہوگا، بہت لوگ بخار کو نہایت پسند کرتے ہیں، صحابۂ کرام نے بھی اس کی بڑی چاہت کی ہے کیوں کہ حضور ﷺ نے فرمایا کہ ایک روز کا بخار ایک سال کے گناہوں کا کفارہ ہے یعنی ایک شب کا بخار جو فکر و مراقبہ کے ساتھ ہو، ایک سال کی ظلمت و کدورت دل سے دور کرتا ہے۔
بیماری کے دوران جہاں تک ہوسکے کوئی ورد و وظیفہ ناغہ نہ کرے، آب و طعام
خواجہ بندہ نواز گیسو دراز
فارسی صوفی شاعری
ہمہ کس ز ماہ رویاں بنماید آب و تابےچہ کنم بماہ و پرویں چو بدیدم آفتابے