تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "سو"
انتہائی متعلقہ نتائج "سو"
صوفی اقوال
اگر آدمی سو باتوں میں تقویٰ اور خوفِ خدا اختیار کرتا ہے اور ایک بات میں نہیں تو وہ متقی نہیں اور اگر کوئی شخص سو چیزوں میں پرہیزگاری اختیار کرتا ہے اور ایک چیز میں ترک کر دیتا ہے تو اس کو متورع اور پرہیزگار نہیں کہا جا سکتا۔
عبد اللہ بن مبارک
صوفی اقوال
کسی کام کا بہترین آغاز اس کی نصف کامیابی ہوتی ہے، بغیر مقصد کے زندگی پائیدار نہیں گذرتی، سو آغاز بہتر اور مقصد بہترین ہونا چاہیے۔
نا معلوم
صوفی اقوال
دنیا مانند سائے کے ہے اور آخرت ماند آفتاب کے ہے، سو سایہ کی طرف کتنا ہی کوئی جائے اس کو پکڑ نہ سکے گا اور جب آفتاب کی طرف جائے گا، تب سایہ خود اس کے ساتھ روانہ ہوگا۔
کرامت علی جونپوری
تمام
لغت سے متعلق نتائج
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "سو"
مزید نتائج "سو"
صوفی اقوال
اے آدم کے بچو! دیکھو تمہارے اخلاق سو چکے ہیں، تم پر بیجا حرص سوار ہے، تم پر شیطان نے قابو پا لیا ہے، عوتیں مردوں کے سر چڑھ گئی ہیں اور مرد عورتوں کے حقوق برباد کر رہے ہیں، تمہیں اپنا محاسبہ کرنا چاہیے۔
شاہ ولی اللہ دہلوی
صوفی اقوال
میں نے اپنے ذہن سے دوئی کو مٹا دیا ہے اور دونوں جہانوں کو ایک دیکھا، سو میں ایک دیکھتا ہوں، ایک تلاش کرتا ہوں، ایک جانتا ہوں اور ایک کا ہی اعلان کرتا ہوں۔
لال شہباز قلندر
نعت و منقبت
عالم شوق میں رئیسؔ کس کی تلاش ہے مجھےخطہ بہ خطہ رہ برہ، جادہ بہ جادہ سو بہ سو
رئیس امروہوی
بیت
ہر قدم پر یہاں تلک آئے ہیں سو سو ناز میں
ہر قدم پر یہاں تلک آئے ہیں سو سو ناز میںکیوں کہ گھر جانے لگے شام و سحر دو چار کے
منگل سین الفت
صوفی اقوال
سو سال کا سفر کبھی اس طرح طے نہیں ہوتا کہ ہم اپنے کاغذی کلینڈر میں سو سال آگے کا ہندسہ لکھ لیں۔
سو سال کا سفر کبھی اس طرح طے نہیں ہوتا کہ ہم اپنے کاغذی کلینڈر میں سو سال آگے کا ہندسہ لکھ لیں۔
وحید الدین خاں
نعت و منقبت
یہ حلیمہ کہہ رہی تھیں مری گل عذار سو جامری نور عین سو جائے میرے شیرخوار سو جا
اکبر وارثی میرٹھی
بیت
ستم گروں کی گلی میں گیا سو پھر نہ پھرا
ستم گروں کی گلی میں گیا سو پھر نہ پھراعدم کو جو کہ روانہ ہوا سو پھر نہ پھرا